ہوم /اللہ تعالی کی ذات کو اس کے اسماء و صفات کے ساتھ پہچانو /اللہ تعالی کی ذات اور اس کے اسماء و صفات کی معیت میں گذرنے والی زندگی /اللہ تعالی تنگی اور کشادگی عطا کرنے والا ہے

اللہ تعالی تنگی اور کشادگی عطا کرنے والا ہے


اللہ تعالی تنگی اور کشادگی عطا کرنے والا ہے

یقیناً اللہ تعالی تنگی اور کشادگی عطا کرنے والا ہے۔ ۔ ۔

&"اللہ تعالی قابض ہیں&" وہ کچھ قوموں کے لئے رزق میں تنگی پیدا کرتا ہے، تاکہ انہیں آزمائے، کچھ دیگر قوموں سے رزق روک لیتا ہے، تاکہ انہیں مغلوب کرے، اور کچھ قوموں کا رزق محفوظ رکھتا ہے، تاکہ ان کے درجات بلند کرے۔

&"اللہ تعالی باسط ہیں&" اللہ تعالی رزق میں کشادگی پیدا کرتا ہے، اور دلوں کی معرفت میں بھی کشادگی پیدا کرتا ہے۔ اور یہ سب اس کی حکمت و رحمت، اور جود و کرم کے تقاضوں کی بنیاد پر ہوتا ہے۔

یقیناً اللہ تعالی تنگی و کشادگی پیدا کرنے والا ہے۔ ۔ ۔