اللہ کا تعارف اور اس پر ایمان لانے کے کورس

اللہ کا تعارف اور اس پر ایمان لانے کے کورس

 اللہ کے نبی نے ارشاد فرمایا: (جس کے ساتھ اللہ خیر کا ارادہ کرتا ہے تو اس کو دین کی سمجھ (فقہ) عطا کرتا ہے) (بخاری ومسلم)

 اللہ کا تعارف اور اس پر ایمان لانے کے کورس

کو جاننے کیلئے آپ فری میں اس منتخب کورس میں شرکت کر سکتے ہیں
کورس کی مدت: 10 دن ہے۔ جس میں 15 کلاسیں (أسباق) ہوں گی اور ہر کلاس (سبق) کا ایک مختصر ویڈیو فائل اور تحریری مواد کی فائل آپ کو فراہم کی جائے گی۔

 رجسٹریشن کا طریقہ آسان ہے
رجسٹریشن کا لنک   
ٹیلی گرام چینل سے جڑنے کا لنک  Telegram - Apps on Google Play 
کورس کے سلیبس (مواد) دیکھنا اور اس کو سیکھنا
امتحان کے وقت الیکٹرانک فارم کے ذریعہ سوالوں کا جواب دینا
سپیس چینل اور ربي الله ویب سائٹ سے منظور شدہ ’’پاس سرٹیفکٹ‘‘ حاصل کرنا
کورس کا موضوع:  اللہ کا تعارف اور اس پر ایمان لانے کے کورس
اور یہ درج ذیل 10 موضوع ہیں